ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ جلد ایکشن اور ڈانس سے بھرپور فلم ”بادشاہو “بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس فلم میںاجے دیوگن پروڈیوسر کے ساتھ ساتھ ہیرو کے کردار میں بھی نظر آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق فلم میںدوہیرو نظر آئیں گے تاہم ابھی تک دوسرے ہیرو کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا جا سکا۔جبکہ فلم کی ہیروئن شروتی حسن اور ہدایت کار ریموں ڈیسوزا ہوں گے
اداکار اجے دیوگن” ایکشن ڈانس “فلم پروڈیوس کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































