جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

معمرقذافی کے بیٹے کو بھی سزائے موت سنا دی گئی

datetime 28  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لیبیا کے سابق صدرمعمر قذافی کے بیٹے سیف اسلام کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قذافی کے بیٹے سیف اسلام دیگر 8ساتھیوں کو 2011کی تحریک کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی ہے جن میں سابق انٹیلیجنس چیف اور سابق وزیراعظم شامل ہیں۔سیف اسلام کافی عرصہ سے لیبیا کی سیکیورٹی فورسز کی حراست میں تھے اور آج انہیں سزائے موت کی سزاسنائی گئی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…