اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

اداکارہ ماہ نور کو ایک لاکھ انعام او رشاباش…………… آخر کیوں؟

datetime 28  جولائی  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ماہ نور کو اسٹیج ڈرامہ ”ناٹی نمبر ون“میں بہتر ین پر فارمنس پر ڈائر یکٹرنے1لاکھ روپے انعام دیدیا جبکہ کا میڈی کنگ نسیم وکی نے ادکارہ کو بہتر ین پر فارمنس پر شاباش بھی دی۔ذرائع کے مطابق فلم سٹار ماہ نور لاہور کے نازتھیٹر میں اداکارہ نگار چوہدری ‘شیبا رانی اور سارہ خان سمیت دیگر اداکارو¿ں کے ہمراہ عیدکے دن سے ڈرامہ میں پر فارم کر رہی ہیں اور انکی پر فارمنس کو بے حد پسند کیا جا رہاہے۔ڈرامہ کی کا میابی اور بہتر ین پر فارمنس پر ڈرامہ ڈائر یکٹر نے اداکارہ ماہ نور کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا ہے اور ماہ نور کے ساتھ پر فارم کر نیوالے نسیم وکی نے بھی ماہ نور کی پر فارمنس کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…