پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

اجے دیوگن اور شاہ رخ خان ایک ساتھ جلوہ گرہونگے

datetime 28  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) کاجول کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنے پر اجے دیوگن کو اعتراض ہے، لیکن خبریں گرم ہیں کہ ان دونوں کی فلم ”دل والے“ میں اجے دیوگن مہمان اداکار کے طور پر جلوہ گر ہورہے ہیں۔اجے دیوگن کو ایک آنکھ نہیں بھاتا کہ ان کی بیگم صاحبہ کاجول ، بالی وڈ کے بادشاہ کی ہیروئن بنیں۔کھلم کھلا تو نہیں لیکن دبے دبے لفظوں میں اس پر کرچکے ہیں اعتراض اور یہاں تک کہ کاجول انہی کی وجہ سے کنگ خان کی ہیروئن بننے سے معذرت کرچکی ہیں۔بالی وڈ میں خبریں گرم ہیں کہ اب روہت شیٹی کی فلم” دل والے“ میں کوئی اور نہیں اجے دیوگن مہمان اداکار کے طور پر آئیں گے۔کہا جارہا ہے کہ ان کا یہ کردار چھوٹا سا ہوگا،جو فلم کی کہانی کو آگے بڑھائے گا۔ اب اجے دیوگن کے یہ مناظر، شاہ رخ خان کے ساتھ ہوں گے کہ نہیں اس کا علم نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…