ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

13 دینی جماعتوں نے یورپی یونین کی قراردادکومستردکردیا

datetime 25  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ملک کی قابل ذکر13 بڑی دینی جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس پاکستان کے سرپرست پیرسلمان منیرسجادہ نشین خانقاہ سمبڑیال کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان متحدہ علماء کونسل کے سربراہ مولاناعبدالرئوف ملک جے یوپی کے رہنمامفتی غلام حسین نعیمی جماعت اسلامی کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ ورلڈپاسبان ختم نبوت کے نائب امیرمولاناالیاس

چنیوٹی (ایم پی اے)مسلم لیگ (علماء مشائخ)کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری جے یوآئی کے رہنماعلامہ شعیب الرحمن قاسمی متحدہ جمعیت اہلحدیث کے جنرل سیکرٹری شیخ محمدنعیم بادشاہ جمعیت اہلسنت کے رہنماپیرجمشیدنورانی تحریک ملت جعفریہ کے رہنماحافظ کاظم رضانقوی چاروںمسالک علماء بورڈ کے جنرل سیکرٹری حافظ محمدامجد مجلس احراراسلام کے رہنمامیاںمحمداویس ،مولانایوسف احرارخاکسارتحریک کے رہنمارانامحمدایوب اورتنظیم علمائو مشائخ اہلسنت کے رہنماپیرطارق محمودنقشبندی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میںیورپی یونین کی اس قراردادپرسخت احتجاج کرتے ہوئے کہ جس میںحکومت پاکستان سے مطالبہ کیاگیاہے کہ تحفظ ختم نبوت وناموس رسالتؐ قوانین کوختم یاانہیں غیرمئوثرکرنے اورتوہین رسالت کے مجرموںکورہاکرنے کے مطالبے پرمبنی قرارداداکویکسرمستردکردیاہے اورکہاہے کہ یورپی یونین کی یہ قراردادسراسرپاکستان کے اندرونی وبیرونی معاملات میںکھلی مداخلت اوربین الاقوامی قوانین کے بھی خلاف ہے کیونکہ عالمی قوانین کے تحت کسی بھی ملک کے اندرونی یامذہبی معاملات میںمداخلت نہیںکی جاسکتی یورپی یونین کی اس قراردادسے 22کروڑاسلامیان پاکستان کے جزبات سخت مجروح ہوئے ہیںاس پریورپی یونین معافی مانگ کرقراردادواپس لے۔ کیونکہ غیورمسلمان اپنی جان ،مال،اولاد،تن،من،دھن سب کچھ قربان کرسکتے ہیں لیکن وہ اپنے آقاؐ کی ختم نبوت وناموس رسالتؐ کیخلاف کوئی بھی ناپاک سازش کوہرگزہرگزبرداشت نہیںکرسکتے۔انہوںنے مزیدکہاکہ ختم نبوت وناموس رسالتؐ کیخلاف کوئی بھی سازش دنیاکی ایک چوتھائی قوم دوارب مسلمانوںکے ایمان پرحملہ تصورہوگااور جس کے نتائج انتہائی بھیانک ناک ہونگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…