بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعظم نے معاون خصوصی خالد منصور کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا

datetime 24  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم نے معاون خصوصی خالد منصور کو وزیر مملکت کا درجہ دیدیا ۔ کابینہ ڈویژن نے خالد منصور کو وزیر مملکت کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ یاد رہے عاصم سلیم باجوہ کے بطور چیئرمین سی پیک کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک مقر ر کیا تھا اور ان کی بطور معاون خصوصی تعیناتی 3اگست کو کی گئی تھی ،خالد منصور کو اب وزیر مملکت کا درجہ دے دیدیا گیا ہے اور ان کو وفاقی وزرا کے برابر تمام مراعات حاصل ہوں گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…