لاہور(نیوز ڈیسک) فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ آجکل فلموں سے زیادہ ٹی وی ڈراموں میں مصروف ہوں مگر اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کا کوئی ارادہ نہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ مجھے ٹی وی ڈراموں میں جتنا پسند کیا جا رہا ہے وہ بھی میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔میں آج کل 6ڈراموں کی ریکارڈ نگ میں مصروف ہوں اور اسکے ساتھ نئے ڈراموں میں کام کر نے کے بھی معاہدے کررہی ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ریشم نے کہا کہ میں فلم انڈسڑی سے الگ نہیں ہوئی مگر زیادہ توجہ صرف ٹی وی ڈراموں پر ہی مر کوز ہے۔
اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کا کوئی ارادہ نہیں، ریشم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
لاہور میں غیرملکی خواتین سے متعلق پولیس کے دعوے مشکوک ہوگئے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































