جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں، مہاجرین قبول نہیں کریں گے، پاکستانی حکام

datetime 21  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ امد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔افغانستان سے 5 لاکھ سے 7 لاکھ مہاجرین پاکستان آ سکتے ہیں،

تاہم حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے مہاجرین قبول نہیں کریں گے۔ذرائع کے مطابق افغان کمشنریٹ نے 3 کراسنگ پوائنٹس کے قریب مہاجر کیمپوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کر لی ہے۔افغان مہاجرین کے کیمپوں کے لیے شمالی وزیرستان اور چترال کے سرحدی علاقوں کا انتخاب کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ افغان مہاجرین کے لیے طور خم بارڈر کے قریب ضلع خیبر اور غلام خان بارڈر کے قریب شمالی وزیرستان میں کیمپ لگیں گے۔ذرائع کے مطابق چترال میں ارندو کراسنگ پوائنٹ کے قریب ضرورت پڑنے پر مہاجر کیمپ قائم کیا جائے گا۔کمشنر افغان مہاجرین عباس خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان نے مزید افغان مہاجرین کو آنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی انسانی المیہ ہوا تو پاکستان اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…