ممبئی(نیوز ڈیسک) سیف علی خان کی فلم ”فینٹم“ دہشت گردی کے موضوع پر ہے اور وہ 28 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سیف علی خان کا اپنی نئی آنے والی فلم ’فینٹم‘ کا ٹریلرجاری کرنے کے موقع پر کہنا تھا کہ کترینہ کیف بہترین اداکارہ ہیں جن کے ساتھ وہ پہلے بھی فلم ریس میں کام کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کترینہ بالی ووڈ کی صرف بہترین اداکارہ ہی نہیں بلکہ خوبصورت ترین اداکارہ بھی ہیں، وہ جس کسی کی بھی ہمسفر بنیں گی وہ بہت ہی خوش قسمت ہو گا۔سیف علی خان کا کہنا تھا کہ کترینہ اپنی فلموں میں بہترین اداکاری کے لئے بہت محنت کرتی ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔ اپنی فلم کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انھیں اس طرح کی تھرلر فلمیں کرنا بہت پسند ہے۔بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے باربی ڈول کترینہ کیف کو فلم انڈسٹری کی بہترین اور خوبصورت ترین اداکارہ قرار دے دیا۔
کترینہ کیف فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہیں‘ سیف علی خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































