بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے، ترجمان طالبان

datetime 16  اگست‬‮  2021 |

دوحہ(این این آئی)طالبان کے میڈیا ترجمان سہیل شاہین نے طالبان کو دوبارہ ہدایت کی ہے کہ کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میڈیا ترجمان طالبان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امارت اسلامیہ کی جانب سے طالبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی کی جان، مال، عزت کو نقصان نہ پہنچے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز افغان طالبان نے صدارتی محل پر اپنے قبضے کی تصدیق کی تھی ، تاہم کابل میں صدارتی محل کی موجودہ صورتحال واضح نہیں ہوسکی۔رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں لوگ افغان دارالحکومت سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…