بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ کی نئے ایرانی صدر کو مذاکرات کی بڑی پیشکش

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی )ھر امریکا نے ایران کے نئے صدر سے جوہری مذاکرات دوبارہ جلد شروع کرنے کو کہا ہے۔میڈیاپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے صحافیوں سے بات چیت میں کہاکہ ہم ایران پر زور دیتے ہیں کہ وہ جلد از جلد مذاکرات پر واپس آئیں تاکہ ہم اپنا کام جلد مکمل کر سکیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ صدر رئیسی کے لیے بھی ہمارا وہی پیغام ہے جو ان کے پیشروں کے لیے ہوتا تھا۔ امریکا اپنی قومی سلامتی اور اپنے اتحادیوں کے مفادات کا دفاع کرے گا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ایران اس موقع سے فائدہ اٹھا کر سفارتی سطح پر معاملات کو حل کرنے کے لیے آگے بڑھے گا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاہم کہا کہ بات چیت کا یہ عمل غیر معینہ مدت تک نہیں چل سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…