ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے تیز ترین قرضے لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 6  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کامونکے(این این آئی)حکومت نے تیز ترین قر ضے لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا‘نیا پاکستان بنانے والوں نے عوام پر مہنگا ئی کے پہاڑ توڑ دیے ہیں ملک میں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ(ن) برطانیہ شاہد رفیق اعوان نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ کرپشن ختم کرنے کے نام پر وجود میں آئی حکومت میں ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ کرپشن ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ مریم نواز میاں نواز شریف کی نڈر اور جرات مند بیٹی ہیں مشکل حالات میں محترمہ مریم نواز نے جس طرح پارٹی کو سنبھالا اور کئی ضمنی انتخابات میں ن لیگی امیدواروں کو فتح یاب کرایا اس کی مثال نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ہیں اور پارٹی ان کی قیادت میں پوری طرح متحد ہے میاں شہباز شریف کے بارے میں قباس آرائیاں اور افواہیں ایک مدت سے گردش میں ہیں لیکن وہ اپنے بڑے بھائی کیساتھ شانہ بشانہ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…