بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک بھر میں عید الضحیٰ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں

datetime 21  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں عید الضحیٰ پر کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی نے عوام سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی اپیل کی ہے تاہم عوام کی جانب سے زیادہ تر مقامات پر ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا جا رہا۔خیال

رہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر 6.26 فیصد پر آگئی ہے، این سی او سی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا کے 2579 کیس رپورٹ ہوئے اور 40 افراد انتقال کر گئے۔ پاکستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بھی 51 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…