جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

کرنسی سمگلنگ،کسٹم حکام نے ایک اور شکار کرلیا

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) کرنسی سمگلنگ،کسٹم حکام نے ایک اور شکار کرلیا،ایان علی کے بعد بیرون ملک رقوم لے جانیوالوں کے لئے کسٹم حکام خوف کی علامت بن گئے،ایان علی تو اپنے اثر و رسوخ کی وجہ سے پھر بھی بہت حد تک محفوظ رہیں مگر اب تقریباً روزانہ ہی کسٹم حکام کوئی نہ کوئی شکار کررہے ہیں اسی طرح کراچی میں جناح ائرپورٹ پرکسٹم حکام نے کراچی سے ایک عرب ریاست میں جانے والی پرواز کے ذریعے کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام کوخفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ ایک مشتاق نامی مسافرپاکستان سے خلیجی ملک میں کرنسی سمگل کرنے کی کوشش کررہاہے جس پرحکام نے چھاپہ ماراتومشتاق کے قبضے سے 27ہزارامریکی ڈالراور9ہزاردرہم برآمدکرلئے گئے ۔ملزم مشتاق نامی شخص سے رقم برآمد کرنے کے بعد کسٹم حکام نے ملز م سے تفتیش شروع کردی ہے ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…