ایم کیو ایم کا عمران خان کی اہلیت چیلنج کرنے کا اعلان

24  جولائی  2015

کراچی(نیوزڈیسک) خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ۔ انکا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2013 انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اسکے بعد قوم عمران خان سے یہ سوال پوچھنے پر حق با جانب ہے کہ آخر انہوں نے یہ سب کچھ کس کے اشارے پر کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 62 کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دینے کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشن ، اسپیکر قومی اسمبلی اور رجسٹرار سپریم کورٹ سے تمام ثبوتوں کے ساتھ رجوع کیا ہے۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے قوم سے جتنے جھوٹ بولے ہیں اسکا احتساب کرنا الیکشن کمیشن اور عدلیہ کی زمہ داری ہے۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…