جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،جھولا جھولتے 6000 فٹ کی بلندی سے گرنے والی خواتین معجزانہ طور پر بچ گئیں

datetime 16  جولائی  2021 |

ماسکو (این این آئی) روس کے علاقے داغستان میں واقع وادی سولاک میں جھولا جھولتی خواتین تقریبا 6000 فٹ کی بلندی سے نیچے گِر گئیں جس کی ویڈیو

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔مذکورہ واقعہ جھولے کی پول سے ٹکر کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں دونوں خواتین پھسل کر نیچے جاگریں تاہم خوش قسمتی سے دونوں کی زندگیاں بچ گئیں۔مقامی میڈیا کے مطابق جھولا ہوا میں زیادہ بلند نہ تھا جس کے باعث خواتین پہاڑ کے نیچے بنے لکڑی کے تختے پر گریں جس سے ان کے جسم پر معمولی چوٹیں آئیں تاہم واقعے نے دونوں کے ذہن پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔پولیس نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے حفاظتی اقدامات نہ اپنانے کی وجہ سے جھولے کے عملے کے خلاف تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…