بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مون سون کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہوگا اور کن علاقوں میں شدید بارشوں سے طغیانی کا خطرہ ہے؟

datetime 9  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بری ہوائیں ملک کےبیشترعلاقوں پراثراندازہو رہی ہیں۔ کل سے مون سون ہوایًیں بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے ملک کے بالائی اور مشرقی علاقوں میں داخل ہوںگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ سے

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اگلے ہفتے کے دوران مون سون بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوگا۔آج بروز جمعہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔تاہم شام/رات کے دوران کشمیر ،گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور بالائی/وسطی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ اتوار کے روز کشمیر، خیبرپختونخوا ، بالائی/وسطی پنجاب اور گلگت بلتستان، میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار سے بد ھ تک کشمیر، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔اس دوران بعض مقامات پرموسلا دھار بارش کا امکان ۔ تاہم ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔تاہم کوہلو میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔سب سے زیادہ بارش(ملی میٹر): بلوچستان:کوہلو میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: نوکنڈی49، دادو 48 اور دالبندین میں 47 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…