جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

گھر کے کچن میں کھڑے ہوکر ایک بار قرآن کی یہ سورۃ پڑھ لیں رزق میں اتنی برکت آئے گی کہ آپ خود بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 4  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رزق کے لیے قرآنی سورۃ اخلاص کا وظیفہ سورۃ اخلاص کے لفظ لفظ میں برکت،رحمت اور بڑا اثر ہے ۔ جس نیت کے خاص سورۃ اخلاص کو پڑھیں گے

اللہ آپ کی اس نیت کو پورا فرمادیں گے ۔یہ اتنی برکت والی سورہ ہے کہ تین بار پڑھ لیں تو بندے کو پورے قرآن کے برابر اجر ملتا ہے یہ رزق کے لیے بڑا آسان اور طاقت والا عمل ہے عمل یوں کرنا ہے جب بھی آپ کھانا پکانے لگیں صبح کے وقت ،شام کے وقت۔کوئی بھی وقت ہو کھانا پکانے سے پہلے گھر کی خواتین یا مرد بھی یہ دعا مانگ سکتے ہیں ۔ کھانا پکانے سے پہلے تین بار سورۃ اخلاص کو پڑھیں۔پڑھنے کے بعد دل سے اللہ سے دعا مانگیں اے میرے پروردگار رزق کے خزانے تیرے پاس ہیں تو جسے چاہتا ہے جتنا عطا کر دیتا ہے اے میرے پاک پروردگار تیرے یہ بندے تجھ سے رزق مانگ رہے ہیں ۔بے شک تو مانگنے والوں کو پسند کرتا ہے دل سے یہ دعا مانگ کر اپنے کچن کا کام،کھانا پکانا وغیرہ شروع کردیں۔ ہر روز چاہے تین بار ،چار بار یہ عمل ضرور کریں ۔چند دن یا چند ہفتے اس عمل کو کرتے رہیں ۔ اللہ آپ کو اتنا رزق عطا کرے گا کہ آپ کا شمار ان لوگوں میں ہو گا جو لوگوں کو کھانا کھلانے والے ہیں ۔ آپ کی نسلوں سے سورۃ اخلاص کی برکت سے کبھی رزق ختم نہ ہوگا ۔یہ وظیفہ آپ کو اپنا اثر لازمی دکھائے گا انشاءاللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…