اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور نے کہا ہے کہ بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے (آج)پیر سے آپریشن شروع ہوگا، پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔وفاقی وزیر غلام سرور کے مطابق 18 پروازوں کی مدد سے بیرون ملک سے پاکستانیوں کو واپس لایا جائے گا، اس ضمن میں (آج) پیرسے پروازیں آپریٹ ہوں گی ،غیرملکی ایئرلائنز کو اووربکنگ پر شوکاز نوٹس بھی دے گئے ہیں۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایت پر پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لایا جارہا ہے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ اووربکنگ کرنے والی ایئرلائنز کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے، پیر سے یوایای سیفلائٹ آپریشن شروع ہوگا، بیرون ملک پھنسے تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لائیں گے۔
پاکستانی مسافروں کیلئے خوشخبری،مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو کل واپس لایا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی



















































