بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے سال کا ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے ٹیکسوں کے ریٹ میں اضافہ

datetime 4  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال کا اٹھاون سو ارب سے زائد کا ریونیو ٹارگٹ پورا کرنے کیلئے نئے فنانس ایکٹ 2021میں ٹیکسوں کے ریٹ میں اضافہ کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق فنانس ایکٹ ۔ 2021 جو یکم جولائی 2021

سے پورے ملک میں نافذ کر دیا گیا ہے اس میں تنخواہ دار طبقے کیلئے فنانس بل 2021میں تجویز کردہ کئی ٹیکس واپس لے لئے گئے ہیں اور تنخواہ دار طبقہ فنانس ایکٹ 2020 کے مطابق ہی ٹیکس ادا کیا کریگا۔ غیر منقولہ املاک کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے جو درج ذیل ہے۔ پہلے پچاس لاکھ کے کیپٹل گین پر نئے مالی سال میں ٹیکس کا ریٹ 2.5 فیصد سے بڑھا کر 3.5 فیصد کردیا گیا ہے جبکہ 50 لاکھ سے ایک کروڑ روپے کے کیپٹل گین پر ٹیکس کا ریٹ5 فیصد سے بڑھا کر ساڑھے سات فیصد کر دیا گیا ہے اور ایک کروڑ روپے سے ڈیڑھ کروڑ روپے تک کے کیپٹل گین پر ٹیکس کا ریٹ ساڑھے سات فیصد سے بڑھا کر دس فیصد کر دیا گیا ہے جبکہ ڈیڑہ کروڑ روپے سے زیادہ کیپٹل گین پر ٹیکس کا ریٹ 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…