جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان  اہلخانہ کے ہمراہ 3 روز کی چھٹیوں پر پر فضا مقام پر چلے گئے

datetime 3  جولائی  2021 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے دن رات کوشاں وزیر اعظم عمران خان اپنے اہلخانہ کے ہمراہ تین روز کی چھٹیوں پر پاکستان کے پر فضا مقام پر منتقل ہو گئے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے چھٹیوں کیلئے پر فضا

سیاحتی مقام نتھیا گلی کا انتخاب کیا ، وزیر اعظم کی آمد کے باعث نتھیا گلی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور گورنر خیبرپختونخوا بھی سیاحتی مقام پر موجود ہیں ، وزیر اعظم چھٹیوں کے بعد پیر کے روز گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…