اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کرکٹ کے لیجنڈ اور عوام کے دلوں پر راج کرنے والے کھلاڑی شاہد خان آفریدی کو بیٹنگ کوچ لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔معروف صحافی سلیم خالق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پی سی بی کو شاہد آفریدی کی خدمات حاصل کرنی چاہئیں،وہ کھلاڑیوں کو کرکٹ کے جدید تقاضوں سے آگاہ کر سکتے ہیں۔انکا کہنا تھا کہ اگر انھیں بورڈ بیٹنگ کوچ نہیں بھی لگاتا تو کو ایک دوسرا عہدہ بنا لیا جائے جس سے لالا قومی ٹیم کے ساتھ رہیں۔ان کے تجربات سے ٹیم کو فائدہ ہی ہو گا،کوچنگ کا کام موجودہ کوچز ہی کرتے رہیں آفریدی کو مشیریاکسی اور حیثیت سے ٹیم کے ساتھ وابستہ کیا جا سکتا ہے ۔
شاہد آفریدی کو ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپس شامل کیے جانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے



















































