جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

اللہ کا بڑا کرم ہے کہ اب میں قومی ٹیم کا اہم رکن سمجھا جاتا ہوں ، محمد رضوان

datetime 2  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے والے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی

سیریز سے قبل رضوان نے بابر کے سٹرائیک ریٹ سے متعلق خدشات کودور کردیا ۔قومی کھلاڑی رضوان نے افواہوںکی تردید کی اور کہا ہے کہ وہ کسی ایک فارمیٹ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اگر آپ بابر کی کارکردگی پر نگاہ ڈالیں تو اس نے واقعتا اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ہے اور ہم نے لگاتار چھ سیریز جیتی ہیں، بابراعظم عالمی کرکٹ کے بہترین کپتانوں میں سے ایک بننے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالٰی مجھے اس مرحلے پر لے گیا جہاں لوگ کہتے ہیں کہ میں اب پاکستان ٹیم کا اہم کھلاڑی ہوں۔ رضوان نے کہا کہ مجھ پر کوئی دباؤ نہیں ہے اور میں اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…