بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

اگر افغانستان کی ٹیم پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہرا دیتی ہے تو مجھے کوئی حیرانی نہیں ہو گی، رمیز راجہ

datetime 2  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر رمیز راجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں افغانستان کی ٹیم پاکستان کو حیران کر سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگر افغانستان اور پاکستان کے بیچ ٹی ٹوئنٹی میچ ہو اور اس میں افغانستان پاکستان کو شکست دے دیتی ہے تو مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوگی۔افغانستان کے پاس راشد خان، نجیب اللہ ذادران ،نور احمد اور سب سے بڑھ کر انہوں نے حضرت اللہ ززائی کی تعریف کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…