بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کے دن روایتی دلہن نہیں بنی تھی، شادی کی تصاویر سے متعلق حریم شاہ نے ایک اور حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 2  جولائی  2021 |

کراچی(این این آئی)متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا اپنے شادی کے دن کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ اپنی شادی پر روایتی دلہن نہیں بنی تھیں۔انہوں نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ان کی شادی گزشتہ جمعرات کو ہوئی جس میں والدین نے شرکت نہیں کی۔حریم شاہ نے کہا کہ کسی برائیڈل شوٹ کا تعلق میری شادی سے نہیں، نہ ہی میں نے ابتک شادی کی کوئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔اداکارہ نے کہا کہ شوہر کی شادی کی پیشکش کے دو یا تین دن بعد ہاں کی، کیونکہ ہاں ہی ان کے دل کی آواز تھی۔واضح رہے کہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے شوہر پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی اور جانی مانی شخصیت ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…