بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

صوبائی دارلحکومت میں ائیر پورٹ روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ

datetime 2  جولائی  2021 |

کوئٹہ (آن لائن ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں پولیس کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے اس سلسلہ میں صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خیز مواد گاڑی کے قریب کھڑی موٹرسائیکل میں نصب تھا جس سے متعدد اہلکار زخمی ہوئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…