بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

اسامہ ستی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے گرفتار اہلکار کو ضمانت پر رہا کر دیا

datetime 1  جولائی  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس طارق محمود جہانگیری کہ عدالت نے اسامہ ستی کیس میں گرفتار پولیس اہلکار مدثر مختار کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا، عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو فوری ضمانت

پر رہا کرنے کا حکم دیا ،جنوری میں اسامہ ستی نامی طالبعلم پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہوا تھا،چار پولیس اہلکار تاحال اڈیالہ جیل میں قید ہیں ،انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ سیشن کورٹ بھیج دیا تھا ، ملزمان کے خلاف ٹرائل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہو رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…