بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

آزاد کشمیر الیکشن مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول طے

datetime 1  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)آزاد کشمیر الیکشن 2021 کی انتخابی مہم،مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے جلوسوں کا شیڈول طے کرلیا،مریم نواز 8 جولائی سے 19 جولائی تک آزاد کشمیر کا دورہ کریں گی،مریم نواز الیکشن مہم کے سلسلے میں مختلف اضلاع میں جلسوں سے خطاب کریں گی،مریم نواز 8 جولائی کو مظفرآباد 9 اور 10 جولائی کو نیلم میں جلسوں سے خطاب کریں گی،مریم نواز 11 جولائی کو ہٹیاں، 13جولائی کو کوٹلی میں جلسوں سے خطاب کریں گی،مریم نواز 14 جولائی کو ہجیرہ اور راولاکوٹ میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی،مریم نواز 18 جولائی کو باغ، 19 جولائی کو حویلی میں جلسوں سے خطاب کریں گی ،15 جولائی کو بلوچ اور پلندری، 17 جولائی کو بھمبر اور میرپور میں جلسے کی ہونگے،مسلم لیگ ن آزاد کشمیر الیکشن کمیٹی نے انتظامات شروع کردیئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…