واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ رمز فیلڈ سابق صدر جارج بش جونیئر کے دور میں وزیر دفاع تھے، ان کے دور میں افغانستان اور عراق جنگ کا آغاز کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ عراق کی ابو غریب جیل اور خلیج گوانتانامو میں قیدیوں پر بہیمانہ تشددکے واقعات کے سبب رمزفیلڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
عراق اور افغانستان جنگ شروع کرنیوالے سابق امریکی وزیر دفاع انتقال کرگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے



















































