بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شناختی کارڈ نہ بننے کے خلاف معذور خاتون ہائی کورٹ پہنچ گئی

datetime 1  جولائی  2021 |

کراچی(این این آئی)31سالہ معذور خاتون شناختی کارڈ کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہوگئی اور اس نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیاہے۔معذور خاتون نے ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا کہ میں 31 سال کی ہو گئی ہوں لیکن قومی شناختی کارڈ نہیں بنایا جارہا، پیروں سے معذور ہونے کے باوجود نادرا دفاتر کے چکر کاٹ رہی ہوں۔خاتون نے کہا کہ میں نے اپنے والد کو نہیں دیکھا، نہ ہی میں جانتی ہوں، والد کا شناختی کارڈ موجود نہ ہونے کے باعث شناختی کارڈ جاری نہیں کیا جارہا مجھے قومی شناخت دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…