بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

نبی کریمﷺ کے بہترین زندگی گزارنے کے چالیس اُصولوں میں سے سات اُصول صرف کھانے سے متعلق

datetime 30  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہمارے نبی کریمﷺ کے بہترین زندگی چالیس اُصولوں میں سے سات اُصول صرف کھانے سے متعلق ہیں ۔ان اُصولوں میں سے کچھ پر بات کریں گے ۔ آپﷺ نے فرمایا گرم کھانے پر پھونک سے ٹھنڈا نہ کرو پنکھا استعمال کیا کرو۔ ہم جب گرم کھانے کو پھونک مارتے ہیں تو ہمارے منہ کے بیکٹریا کھانے کو زہ۔ریلا بنا دیتے ہیں ۔ فرمایا کھاتے ہوئے کھانے

کو سونگھا نہ کرو۔ کھانے کو سونگھنا بد تہذیبی بھی ہوتی ہے اور اس کی خوشبو ناک کے اندر موجود سونگھنے کے خلیوں اور پھیپھڑوں کی دیواروں کو بھی زخ می کردیتی ہے ۔ ہمیں چھینک بھی آسکتی ہے او ر یہ سارے کھانے کو برباد کرسکتی ہے ۔ اپنے کھانے پر اُداس نہ ہوا کرو۔ ہم عموماً کھانے کی مقدار کوالٹی پر اُداس ہوجاتے ہیں ہم ہمیشہ کھانے کھاتے وقت دوسروں کی پلیٹ کی طرف دیکھتے ہیں یہ عادت ہمارے اندر ناشکری پیدا کرے گی۔ فرمایا منہ بھر کر نہ کھاؤ ہمارا منہ خوراک کے ہاضمے کا آدھا کام کرتا ہے ۔باقی معدہ سرانجام دیتا ہے ہم جب منہ بھر لیتے ہیں زبان اور دانتوں کو اپنا کام کرنے کیلئے جگہ نہیں ملتی ۔ ہم جلدی جلدی نگلنے پر مجبور ہوجاتے ہیں ۔معدہ یہ ذمہ داری قبول نہیں کرپاتا اور ہم بدہضمی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہمارے پیارے حبیبﷺ ہمیشہ چھوٹا لقمہ لیتے تھے ۔ آدھا معدہ بھرنے کے بعد ہاتھ کھینچ لیتے تھے ۔ آپﷺ پوری زندگی صحت مند رہے ۔ آپﷺ کے صحابہ کرام نے بھی یہ عادت اپنا لی ۔ چنانچہ مدینہ کے طبیب بے روزگار ہوگئے اور کھجوروں کی تجارت کرنے لگے ۔ فرمایا اندھیرے میں مت کھاؤ۔اندھیرے میں کھانا کھانے سے کھانے میں کیڑے مکوڑے ملنے کا خدشہ ہوتا ہے ۔ دوسرا روشنی کا کھانے کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ۔ ہمیں روشنی میں کھایا ہوا کھانا زیادہ انرجی دیتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا چلتے ہوئے بار بار پیچھے مڑ کر نہ دیکھو ۔ بار بار پیچھے مڑ کر دیکھنا ایک نفسیاتی بیماری ہے یہ بیماری خ وف زد ہ ڈ ر۔ے اور سہمے ہوئے لوگوں میں کامن ہے ۔ہم جب چلتے ہوئے پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو ہم اس بیماری کا شکا ر ہوتے چلے جاتے ہیں۔ پیچھے مڑ کر دیکھنے سے ہماری توجہ بھی بڑھ جاتا ای ک سی ڈ ن ٹ کا خ ط رہ بھی پید ا ہوجاتا ہے ۔ ہماری رفتار آدھی رہ جاتی ہے ۔ ہم بلاوجہ دوسرے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ بھی کرلیتے ہیں فرمایا ایڑیاں مار کر نہ چلو ایڑیاں مار کر چلنے کے دوران تکبر کی نشانی ہے اور تکبر مسلمانوں کو شوبھا نہیں دیتا ۔ہمارے پاؤں کا ہمارے دماغ کیساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے ایڑھیاں مارنے سے ہمارے دماغ کی چولیں ہل جاتی ہیں اوردماغ سے کمزور ہوجاتے ہیں۔ فرمایا کسی کے بارے میں جھوٹ نہ بولو ہم اگر صرف جھوٹ بند کردیں تو معاشرہ ہر برائیوں سے پاک وصاف ہوجاتا ہے ۔ جھوٹ کے بعد غلط فہمی معاشرے کی سب سے بڑی برائی ہے ہم جب گفتگو میں واضح نہیں ہوتے تو غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہے جو کہ معاشرتی بگاڑ کا باعث ہوتی ہے جب بھی بولیں بلند واضح اور صاف بولیں۔ آپﷺ نے فرمایا اکیلے سفر نہ کیا کرو اکیلا آدمی خوفزدہ بھی رہتا ہے پریشان بھی ہوجاتا اور عموماً حادثوں کا شکار بھی ہوجاتا ہے ۔ تحقیق سے ثابت ہوا سفر کے دوران اکیلے آدمی زیادہ لُٹتے ہیں زیادہ جلد ی بیمار ہوتے ہیں اور غلط فیصلے کرتے ہیں چنانچہ جب بھی سفر کریں ایک یا دو لوگوں کیساتھ سفر کریں۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…