بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

شوگر کے مریض افراد کیلئے بڑی خوشخبری ! ان دو سبزیوں سے علاج ، ڈاکٹروں کی بڑی بڑی فیسوں سے نجات

datetime 30  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ چند سالوں میں ذیابطیس پوری دنیا میں لوگوں کو لاحق ہونے والی ایک عام بیماری بن چکی ہے، اور سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ یہ مرص رمیانی عمر سے لوگوں پر قابض آرہا ہے۔عالمی اِدارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2014 میں پوری دنیا میں 42 کروڑ 20 لاکھ افراد میں شوگر کا بیماری کا شکار ہوئے تھے ۔

شوگر کیا ہے؟شوگر وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کو چاٹ لیتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بر وقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اور دیگر لاتعداد طبی مسائل کا سبب بنتا ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک فرد شوگر کے مرض میں مبتلا ہے اور تعداد میں اِضافہ ہوتا چلا جارہا ہے۔شوگر کو کیسے کنٹرول کیا جائے؟ماہرینِ صحت نے اپنی ایک تازہ تحقیق میں بتایا ہے کہ پالک اور کریلے کا مشروب شوگر کو کنٹرول کرنے میں مؤثر ثابت ہوتا ہے۔٭ پالک اور کریلاغذائیت کے ماہر ’ڈاکٹر انجو سود‘ کا کہنا ہے کہ کریلا کھانے سے جسم کے اندر ایک کیمیائی ردعمل پیدا ہوتا ہے جو بلڈ گلوکوز کی سطح کم کرنے کے ساتھ انسولین کی سطح کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جبکہ پالک بھی اُن چند سبزیوں میں سے ایک ہے جو شوگر میں مبتلا ہونے کا خطرہ ٹالنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ذیابطیس کے مریضوں کیلئے کون کون سی چائے مفید ہیں؟جو لوگ روزانہ کچھ مقدار میں پالک کا استعمال کرتے ہیںاُن میں شوگر کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں 14 فیصد کم ہوتا ہے، اس سبزی میں وٹامن کے، میگنیشم، پوٹاشیم، زنک اور دیگر منرلز پائے جاتے ہیں جو عام صحت کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔پالک اور کریلے کا جوس کیسے بنایا جائے؟پالک اور کریلے کا جوس پینا انتہائی مشکل ہے کیونکہ اس کا ذائقہ بہت ہی برا ہوتا ہے لیکن اگر اس میں چند قطرے لیموں کے اور کالی مرچ ڈال لی جائے تو اس کا ذائقہ کچھ اچھا ہوجاتا ہے اور اسے باآسانی پی لیا جاسکتا ہے۔پالک اور کریلے کا جوس بنانے کے لیے پہلے پالک کے کچھ پتوں کو باریک کاٹ لیں پھر اُنہیں اُبال لیں، اسی طرح ایک کریلا لیں اُس کے بیچ نکال کر اُسے بھی باریک کاٹ لیں۔ذیابطیس کے مریض ناشتے میں کیا کھائیں ؟اس کے علاوہ اس جوس کو بنانے کے لیے لیموں کے چند قطرے، کالی مرچ اور باریک کٹی ہوئی اردک بھی چاہیے ہوگی۔اب ان تمام چیزوں کو ایک ساتھ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اور جب لگے کہ تمام چیزیں آپس میں اچھی طرح مکس ہوگئی ہیں تو اس کو ایک گلاس میں نکال کر پی لیں



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…