اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ریل گاڑی کوحادثہ پیش آگیا۔مال گاڑی کی کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جہانیاں ریلوے سٹیشن کے قریب مال بردار ریل گاڑی کی بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث ریلوے ٹریک معطل ہوگیا۔حادثے کے بعدکراچی جانے والی سرسید ایکسپریس ٹرین کو جہانیاں سٹیشن پر روک دیا گیا۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے،ٹریک کی بحالی کے لئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ، ٹریک بحال ہوتے ہی کراچی جانے والی ٹرین روانہ کردی جائے گی۔یاد رہے رواں ماہ متعدد ٹرینیں حادثات کا شکار ہو چکی ہیں
بریکنگ نیوز ایک اور ٹرین خوفناک حادثے کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































