بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 30  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) اٹلس ہنڈا نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 1400 سے 5 ہزار تک ریکارڈ اضافہ کردیا ہنڈا سی ڈی 70 سی سی 1400 روپے بڑھ کر 85900 روپے کی ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ڈریم 1400 سے بڑھ کر 91900روپے تک پہنچ گئیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہنڈا پرائڈر کی قیمت 2500 بڑھکر 1لاکھ20 ہزار مقرر ہنڈا 125 سی سی 2400 بڑھکر 1 لاکھ 41ہزار 900روپے کا ہوگیا ۔ واضح رہے ہنڈا 125 سی سی سیلف سٹارٹ 2400 بڑھکر 1لاکھ69ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہنڈا سی بی 150 سی سی ایف 5ہزار بڑھکر2 لاکھ 60ہزار 500 کا ہوگیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…