ولنگٹن (این این آئی) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کے فائنل کی شرٹ نیلام کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹم ساؤتھی نے 8 سال کی بچی ہولی بیٹی کے علاج میں مدد کیلئے شرٹ نیلام کرنے کا اعلان کیا، فاسٹ بولر کی شرٹ پر ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے دستخط ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ آٹھ سال کی بچی ہولی بیٹی کے علاج کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کی مہم چلائی جا رہی ہے۔ہولی بیٹی کو جولائی 2018 میں کینسر کی ایک خطرناک قسم کی تشخیص ہوئی تھی۔
8 سالہ بچی کے علاج کیلئے ٹم ساؤتھی کا اپنی شرٹ نیلام کرنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































