بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑ ھ گیا

datetime 29  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں درحجہ حرارت 50تک پہنچ گیا ، تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے جیکب ااباد میں ہر سال گرمیوں میں

درجہ حرارت 52ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے جس کی وجہ سے لوگوں سے گھروں سے باہر نکلنا بند کر دیتے ہیں اور خالی سڑکیں ویرانے کی شکل اختیار کرجاتیں ہیں ۔ رواں سال موسم گرما میں شدت تیزی اختیار کر رہی ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی وجہ سے لوگ پریشان ہیں ، رپورٹ کے مطابق رواں سال موسم گرما کی وجہ سےشہر میں درجہ حرارت 50ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی اوپر چلا گیا ہے ۔ ایک ویب سائٹ کی دعویٰ کے مطابق ماہرین اس خدشے کا اظہار کر رہے ہیں کہ 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کے شہر جیکب آباد میں گرمی کی شدت اور رطوبت موسمی تبدیلی کو مزید بدتر بنا دے گی۔ دوسری جانب صوبائی دارالحکومت لاہور میں منگل کے روز سورج آگ برساتا رہا جس سے شہر کا موسم خشک اور گرم رہامحکمہ موسمیات نے منگل کے روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی حالیہ لہر آئندہ مزید 2 روز تک جاری رہے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…