بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی‎‎

datetime 29  جون‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے دو قرض پروگراموں کیلئے 80 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ، 40 کروڑ ڈالر منصوبے کے تحت ملک میں قابل تجدید ذرائع توانائی سے سستی اور صاف بجلی حاصل کی جائے گی ،منصوبے کے تحت گردشی قرض کو ختم کرنے کیلئے پاور سیکٹر ریفارمز کو تیز کیا جائے گا ،40 کروڑ ڈالر کے دوسرے منصوبے کے تحت انسانی وسائل کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جائیں گے ،منصوبے کے تحت تعلیم اور صحت کو بہتر بنایا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…