پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم”سربجیت“ میں امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل کا کردار ادا کرنے کی آفر

datetime 23  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ ہدایت کار اومنگ کمار نے اپنی زیرتکمیل فلم ’سربجیت‘ میں بولی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن کو پاکستانی وکیل کا کردار ادا کرنے کی آفر دی ہے۔فلم ’سربجیت‘، سربجیت سنگھ کی زندگی پر بنائی جارہی ہے جو دہشت گردی کے الزام پر پاکستان میں قید ہے۔فلم میں سربجیت کی بہن اس کی جیل سے رہائی کے لیے جدوجہد کرتی نظر آئے گی۔اس فلم میں اداکارہ ایشوریا رائے سربجیت سنگھ کی بہن دلبیر کور کے کردار میں نظر آئیں گی جبکہ اداکار رندیپ ہودا سربجیت بنیں گے۔ایشوریا رائے اور امیتابھ بچن اس سے قبل ایک ساتھ فلم ’سرکار‘ اور ’محبتیں‘ میں نظر آئے تھے۔اس فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبر میں شروع کی جائے گی جبکہ ریلیز اگلے سال مئی میں متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…