دبئی (این این آئی)پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے کے باعث دبئی میں شوہر لڑ پڑے اور مقدمہ عدالت پہنچ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ملزمان دبئی کی مویشی منڈی میں کام کرتے تھے جبکہ دونوں کی بیگمات کا پاکستان میں جھگڑا ہوا تو بیگمات نے شکایت اپنے اپنے شوہروں سے دبئی میں کردی۔ساٹھ سالہ ملزم نے اپنے ایک اور ساتھی کے ساتھ ملکر 38 سالہ شخص کو بیلچے سے مار مار کر معذور کر دیا۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق متاثرہ شخص دس فیصد تک معذور ہو چکا ہے، اس کا ہاتھ ٹوٹ گیا اور سر پر چوٹیں آئیں ۔متاثرہ شخص نے بتایا کہ حملے سے قبل دونوں افراد نے مجھے گالیاں دیں اور بہت برا بھلا کہا۔ ہمارے درمیان جھگڑے کی وجہ ہماری بیویوں کی لڑائی تھی۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ شخص کا بھائی جو اسی حدود میں کام کرتا تھا، اپنے بھائی کا پتہ لینے گیا تو اسے شدید زخمی حالت میں پایا۔رپورٹ کے مطابق مقدمہ کے فیصلہ سات ستمبر کو سنایا جائے گا۔
پاکستان میں بیگمات کے جھگڑے کے باعث دبئی میں شوہر لڑ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی















































