پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم ”سپیکٹر “کا تہلکہ خیز ٹریلر ریلیز

datetime 22  جولائی  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ہالی ووڈ کی مشہورسیریز جیمز بانڈ کی نئی فلم “سپیکٹر ” کا تہلکہ خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار سیم مینڈس کی نئی فلم “سپیکٹر” میں جیمز بانڈ ایک بار پھر دشمنوں کا تعاقب کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا کردار اداکار ڈینیئل کریگ نبھا رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی وہ جیمز بانڈ کی تین سیریز میں یہ کردار کرچکے ہیں۔ ایکشن ، ایڈونچر اور جاسوسی پر مبنی فلم “سپیکٹر” چھبیس اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…