پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اداکارعلی ظفر کے بالی ووڈ میں 5 سال مکمل

datetime 22  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)معروف گلوکار واداکار علی ظفرنے بالی وڈمیں اپنے 5سال مکمل کرلیے۔ان کی پہلی فلم ”تیرے بن لادن “2010ئ میں ریلیز ہوئی۔5 سالوں میں ان کی 6 فلمیں ریلیزہوئیں۔علی ظفرنے اداکارہ کے علاوہ بطور گلوکار اور موسیقار بھی اپنے صلاحیتوں کو منوایا۔علی ظفرکی دیگر ریلیز ہونے والی فلموں میں ”میرے برادرکی دلہن ،لندن پیرس نیویارک‘، چشم بدور، ٹوٹل سیاپا اور کلِ دل “شامل ہیں۔ انھیں بھارت میں اسٹاراسکرین ،فلم فیئر، آئیفا اورداداصاحب پھالکے اکیڈمی جیسے ایوارڈزسے ایوارڈزسے نوازگیا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…