پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

ریحام خان فوک گلوکار عارف لوہار کی ”جگنی “کی پرستار نکلیں

datetime 20  جولائی  2015 |

لاہور ( نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان فوک گلوکار عارف لوہار کی ”جگنی “کی پرستار نکلیں۔ تفصیل کے مطابق عید الفطر کے دوسرے روز ریحام خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں گلوکار عارف لوہار بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر ریحام خان نے عارف لوہار کی گائی ہوئی جگنی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میری گاڑی میں آپ کی سی ڈیز پڑی ہوئی ہیں جن میں خاص طور پر میں آپ کی جگنی بہت شوق سے سنتی ہوں جس کے جواب میں عارف لوہار نے کہا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ آپ کو میری گائیکی پسند ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…