جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

صرف 20روپے کی ہری پیاز کے ذریعے قبض کا علاج ، منہ کی بدبو کا خاتمہ ، جادوئی نسخہ جانیں

datetime 30  مئی‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک )ہری پیاز پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک میں بھی کاشت کی جاتی ہے۔اس پیاز کے ساتھ پتے بھی ہوتے ہیں یوں تو ہر پتے والی سبزیوں کے بے شمار فائدے ہیں اور ان میں موجود اجزاء ہماری صحت کو برقرار رکھنے میں ایک بڑا کردارادا کرتی ہیں۔ پتے والی سبزیاں نہ صرف غذائیت سے بھرپور ہوتی ہیں بلکہ یہ صحت

کی ضامن بھی ہیں۔ ہری پیاز میں بھی وہ تمام اجزاء شامل ہیں جو ہمارے جسم کو توانا رکھنے میں مددگار ہے۔ ہری پیاز میں کاربو ہائیڈریٹس ،وٹامن سی،پروٹین،آئرن،فاسفورس،سلفر اور کیلشیم پایا جاتا ہے۔پتوں والی سبزیاںہمارے منہ کی بدبو کو دور کرنے کے لئے مفید ہوتی ہیں اس کے علاوہ دانتوں کی صفائی بھی ہو جاتی ہے۔سبز پتوں والی سبزی سے آنکھوں کی روشنی بھی تیز ہوتی ہے اور آنکھوں میں موتیا کی شکایت سے بچا جا سکتا ہے۔سبز پتوں والی سبزیوں میں ہری پیاز کے علاوہ ساگ،پالک، میتھی وغیرہ شامل ہیں۔آپ اپنی غذا میں اب سبزیوں کا استعمال ضرور کریں۔کوشش کریں کہ اپنی غذا کو متوازن رکھیں ۔متوازن غذا آپ کی صحت کو تو بہتر بناتی ہی ہیں لیکن اس سے آپ کی عمر میں بھی اضافہ ممکن ہے اور آپ کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ہری پیاز کے فوائد: منہ کی بدبو کو دور کرتی ہے۔ قبض سے نجات ملتی ہے۔ تیزابیت کا خاتمہ ہوتا ہے۔٭ غذا کو زود ہضم بناتی ہے۔ پیشاب آور ہے۔

ہیضہ سے محفوظ رکھتی ہے۔ کولیسٹرول کو نارمل رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ جوڑوں کے دردوں میں آرام پہنچاتی ہے۔ نزلہ و زکام سے بچا جا سکتا ہے۔ کھانسی اور حلق کی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ جگر کے لئے بھی فائدہ مند ہے۔ داغ دھبوں اور دانوں سے محفوظ رکھتی ہے۔

معدے کی جلن سے آرام ملتا ہے۔دل کے امراض سے بچا جا سکتا ہے۔ آنکھوں کے لئے بھی مفید ہے ۔ مثانے کی سوزش سے بچاتی ہے۔ہر طرح کی موسمی بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ پھیپھڑوں کو صحت مند بناتی ہے۔ بلڈ شوگر میں کمی لاتی ہے۔ بڑی آنت کے سرطان سے محفوظ رکھتا ہے۔ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے۔بھوک کی کمی کو دور کرتا ہے۔ تھکاوٹ دور کرتا ہے۔ دماغی سکون پہنچاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…