پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

پاکستانی خواتین کے لیے شاندار تحفہ پاکستانی خواتین کو گاڑیاں دینے کا اعلان کس کس کو ملیں گی؟ جانیں

datetime 30  مئی‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی ) عمران حکومت کی زبردست پالیسیاں ، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہماری کوششوں سے ایک سویڈش کمپنی پاکستان میں سرمایہ کاری لارہی ہے، کام کرنے والی لڑکیوں کے لیے سستی گاڑیاں لارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ پر مجھے ای میل بھی موصول ہوئی ہے، ہم نے قانون سازی کے لیے اپنا ڈرافٹ بنا لیا ہے جو کیبنٹ کو بھجوایا جائے گا، واٹس ایپ کا مسئلہ بس پرائیویسی سے متعلق نہیں دنیا کا دارومدار ڈیٹا پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ کو نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، پی ٹی آئی کے بیانیے کو نواز شریف کے باہر جانے سے دھچکا پہنچا ہے، ایک انکوائری ہونی چاہیے نواز شریف باہر کیسے گئے، جس طرح وہ باہر گئے وہ عوام اور ریاست کی توہین ہے، وہ سب کو فراڈ لگا کر باہر گئے پنجاب حکومت کو اس پر انکوائری کرنی چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…