پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن روک دیا گیا‎‎

datetime 29  مئی‬‮  2021 |

شکارپور (این این آئی)شکارپور کے علاقے گڑھی تیغو میں ڈاکوؤں کیخلاف جاری آپریشن روک دیا گیا۔ایس ایس پی تنویرتنیو کے مطابق آپریشن 3بکتربندگاڑیوں اورجدیداسلحہ ملنے تک روکاگیا،نئی حکمت عملی طے کی جارہی ہے، ایک سے2 دن بعد دوبارہ

آپریشن شروع کیاجائیگا،اب تک ڈاکوؤں کے260 سے زائد ٹھکانے تباہ کردئیے گئے ہیں تاہم پانچ مغویوں کو اب تک بازیاب نہیں کرایاجاسکا، آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار، ایک فوٹوگرافرشہید اور6 پولیس اہلکارزخمی ہوچکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…