پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم آنٹ مین نے باکس آفس پر5 کروڑ 80 لاکھ کا بزنس کر لیا

datetime 20  جولائی  2015 |

نیویارک (نیوز ڈیسک ) ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایکشن فلم آنٹ مین پانچ کروڑ اسی لاکھ کا بزنس کرکے باکس آفس پر چھا گئی۔ آنٹ مین کی کہانی ایک ایسے سائنسدان کی ہے جو اپنے جسمانی حجم میں ہر ممکن تبدیلی کرلیتا ہے۔ ایکشن فلم نے پانچ کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ مینینز اس ہفتے پانچ کروڑ بیس لاکھ کما کر دوسرے نمبر پر رہی۔ ٹرین وریک تین کروڑ بیس لاکھ کا بزنس کرکے تیسری بڑی فلم قرار پائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…