پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

صبح کی چائے میں یہ 2 دانے ملا کر پی لیں، پھر کمال دیکھیں

datetime 23  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چائے پاکستان میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اکثر لوگوں کی صبح کا آغاز چائے سے ہی ہوتا ہے ۔ آج کا ٹاپک بھی اسی کے متعلق ہے۔ آ پ صبح کی چائے میں یہ دو دانے ملا کر پی لیں۔ آپ کی کمزور نظر عقاب جیسے تیز ہوجائے گی۔ دماغ کی کمزوری ، سردرد، چکروں کا آنا سب ختم ہوجائیں گے۔ بالوں کاگرنا اور بالوں کاسفید ہونا سب مسائل بھی

بالکل ٹھیک ہوجائیں گے۔ آزمائش شرط ہے۔ اب آپ کو اس عمدہ نسخہ کو تیارکرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس نسخہ کوبنانے کا طریقہ یہ ہے کہ ایک صاف پین میں چائے پکالیں۔ نارملی جیسے چائے بنتی ہے۔ دودھ اور پتی ڈال کر اس طریقے سے پکا ئیں۔ لیکن اس میں چینی نہ ڈالیں۔ پھر جب چائے پکنے لگے تو آپ اس میں مصری کا پاؤڈر ڈال دیں۔ یہ آپ کو کسی بھی پنسار سے باآسانی سے مل جائے گی۔ مصری کو لے کر اس کا پاؤڈر بنالیں۔ اور اس کا ایک چمچ مصری کا ڈال دیں۔ اس کے بعد آپ اس میں دو عدد ثابت بادام کےڈال دیں۔ بادام میٹھے ہونے چاہیں۔ اب ان تمام اجزاء کو ہلالیں۔ پھر اس چائے کو ہلکی آنچ پر دو منٹ تک مزید پکا ئیں۔ دو منٹ تک پکانے کے بعد آپ چولہے کو بند کردیں۔ بادام فیٹی ایسڈ سے بھرپور بیسٹ نیچرل اجزاء ہے۔ بادام تر اور گرم ہے۔ یہ دماغ کو خشکی کو ختم کرتا ہے۔ دماغ کو لوہے کی طرح جما دیتا ہے۔ یہ وقت سے پہلے بال سفید نہیں ہونے دیتا۔ بالوں کا گرنا ختم کرتا ہے۔ یہ بینائی کو تیز کرتا ہے جب کہ مصری سر درد اور چکروں کا خاتمہ کرتی ہےصحت کےلیے بہت اچھی چیز ہے۔ ذہن کو بھی مضبو ط بناتی ہے۔پھر ایک صا ف کپ لے لیں۔ چائے ہماری تیار ہے ۔ پھر اس کو چھان کر کپ میں نکال لیں۔ یہ بہت مزے کی چائے ہے۔ آپ اس کو پئیں گے بار بار پینے کو دل چاہے گا۔ یہ ایک کپ چائے آپ صبح کے وقت پئیں گے ۔ یعنی صبح ناشتے کے وقت پی لیں۔ یا ناشتے سے پہلے پی لیں۔ اس نسخہ کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ ضرور استعمال کریں ۔ آپ کو اچھا رزلٹ ملےگا۔ آپ کی دماغی اور جسمانی صحت اتنی بہترین ہوجائےگی کہ آپ کو خود یقین نہیں آئے گا۔ آپ خود کو چست اور مضبوط محسو س کریں گے۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…