بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کے باکسر نے فلسطین کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر سوال اٹھادیا

datetime 19  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کے رگبی اسٹار اور باکسر سونی بل ولیمز نے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کلی جانے والی بمباری پر عالمی رہنماؤں کی رہنمائی پر سوال اٹھا دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی موجودہ صورتحال دیکھ کر میرا دل رو رہا ہے۔سونی بل ولیمز نے کہا کہ اپنی

امت کے ساتھ اس غیر انسانی سلوک کو دیکھتے ہوئے میرا دل رو روہا رہا ہے آنکھیں جل رہی ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہمارے نام نہاد قائدین کہاں ہیں؟ کیا ہم اسرائیلی طاقتوں سے خوفزدہ ہیں اس لیے ہم خاموش رہیں؟اسٹار کھلاڑی نے دعا کی کہ یا اللہ فلسطین میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی حفاظت فرمائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…