پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کا قہر جاری

datetime 12  مئی‬‮  2021 |

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کا قہر جاری 24گھنٹوں کے دوران وائرس سے 24افراد نشانہ بننے ۔کورونا وائرس سے مزید 413 افراد متاثر ہوئے صوبے میں ایک دن میں 6 ہزار 602 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے ۔محکمہ صحت کے مطابق صوبہ بھر میں 24افراد کورونا وائرس کی

وجہ سے موت کی آغوش میں چلے گئے۔ پشاور میں 8،مردان میں2،سوات اور بنوں میں3،کوہاٹ میں 2، دیر ،صوابی اور ہنگو میں ایک ایک نشانہ بننے۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1037 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے۔ صوبے میں کورونا سے صحت یاب مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار 706 ہوگئی۔ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 413 افراد متاثر ہوئے۔  صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار 392 ہو گئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں کورونا وائرس سے 24 افراد انتقال کرگئے۔ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 3668 ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 18 رہ گئی۔  صوبے میں ایک دن میں 6 ہزار 602 تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران پشاور میں 171، مردان میں 43، سوات میں 28 اور ہری پور میں 25 نئے مریض سامنے آئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…