بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ اور تربت میں دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں، ایف سی کے 3جوان شہید

datetime 9  مئی‬‮  2021 |

راولپنڈی(آن لائن) بلوچستان میں دہشتگردی کے دو واقعات میں ایف سی کے تین اہلکار شہید جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق دہشتگردی کے واقعات کوئٹہ اور تربت کے علاقوں میں پیش آئے،کوئٹہ میں دہشتگردوں نے سیکورٹی پر مامور ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا،

فائرنگ کے نتیجے میں تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا جبکہ تربت میں پاک ایران بارڈر پر پٹرولنگ پر مامور اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا،واقعے میں ایف سی کے چار اہلکار زخمی ہوئے۔شہادت پانے والے اہلکاروںمیں لانس نائیک سید حسین شاہ، سپاہی فیصل محمود اورسپاہی نعمان الرحمن شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…